28/Jul/2021
News Viewed 1092 times
کراچی(ڈیلی پاکستان آ ن لائن ) کاروباری ہفتے کے تیسرے روز ڈالرکی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے ۔
فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 12 پیسے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد ڈالر 161.33 سے بڑھ کر 161.45 روپےوگیا ۔
آگے بھی پڑھیں: سونے کی اینٹ نکالو اور مالا مال بن جاؤ
واضح رہے کہ گزشتہ روز بھی انٹربینک میں ڈالر 10پیسے کے اضافے کے بعد 161.23سے بڑھ کر 161.33روپے پر بند ہوا تھا۔